ملک کو درپیش تمام بحرانوں سے نبردآزماہونے کیلئے ہمیں تازہ ولو لہ اور عزم نوکے ساتھ وسیع تر انقلاب کی بنیاد رکھنا ہوگی‘دوست محمد مزاری
ارچ 1940 کو پاکستان کا تصور پیش کیا گیا اور بڑی جدو جہد اور تاریخی قربانیوں کے بعد پاکستان وجود میں آیا‘ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی
جمعہ 22 مارچ 2019 14:56
(جاری ہے)
آج ملک کے حالات ہم سے یہ تقاضا کرتے ہیں کہ ہم اتحاد، ایمان اورتنظیم کا جوپیغام قائداعظم نے دیا تھا اس کے مطابق پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے کیلئے اپنی کوششوں میں مزید تیزی لائیں۔
انہوں نے کہا کہ 23 مارچ 1940 کو پاکستان کا تصور پیش کیا گیا اور بڑی جدو جہد اور تاریخی قربانیوں کے بعد پاکستان وجود میں آیا۔ آج وقت کی ضرورت ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو پاکستان کے حصول کا مقصد سمجھائیں تاکہ ہماری نئی نسل دو قومی نظریہ کو جان سکے اور آگے چل کر مستقبل کے یہ معمار پاکستان کی ترقی اور بقاء کے لئے صحیح معنوں میں کام کرسکیں۔ڈپٹی سپیکر نے مزید کہا کہ آج ملک کو درپیش تمام بحرانوں سے نبردآزماہونے کیلئے ہمیں تازہ ولو لہ اور عزم نوکے ساتھ وسیع تر انقلاب کی بنیاد رکھنا ہوگی اور اس انقلاب کا بنیادی مقصد محض سیاسی نظام یا اداروں میں تبدیلی لانا نہیں بلکہ اس کا دائرہ اثر سماجی زندگی کے تمام شعبوں تک بڑھاناہوگاتاکہ تبدیلی کا عمل محدود پیمانے کی بجائے کثیرالجہتی ہو ۔ ہم نے اس عزم کا اظہار کرنا ہے کہ ہم نے تخلیق پاکستان کے بنیادی مقاصد اور وطن کی خوشحالی اور استحکام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.