کسٹمز حکام کا ہیروئن سمگلنگ کیس میں غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکوا کی سزا کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
گواہان کے بیانات میں تضاد تھا، ریکارڈ پر موجود شواہد سزا دینے کیلئے کافی نہیں تھے‘ملزمہ کے وکیل نے بھی اپیل تیار کر لی
جمعہ 22 مارچ 2019 16:00
(جاری ہے)
وکیل نے کہا کہ غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکووا معصوم ہے، امیدہے کہ ہائیکورٹ ملزمہ ٹریزا کو رہائی دیگی،25مارچ تک ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دیں گے۔
واضح رہے کہ 19 مارچ کو ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے منشیات سمگلنگ کیس میں محفوظ فیصلہ سنایا تھا جس میں غیر ملکی حسینہ کو 8 سال8 ماہ قید اور ایک لاکھ تیرہ ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی ، ملزمہ سزا سن کر سکتے میں آگئی تھی اور پھر پھوٹ پھوٹ کر رونا شروع کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.