تپ دق کا مرض مضر صحت غذا ،آلودگی اوربروقت علاج معالجہ کی سہولت حاصل نہ کرنے سے پھیلتا ہے،ڈاکٹرحسین ابڑو
جمعہ 22 مارچ 2019 18:47
(جاری ہے)
نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام سندھ کے افسر ڈاکٹر سلیم کاظمی،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی بی ہسپتال خیرپور ڈاکٹر کلیم اللہ میمن،ڈاکٹر ظفر جتوئی،فوکل پرسن ڈاکٹر عبدالرحیم پھنور ،اسحاق سومرو،ڈاکٹر فرخ بھنبھرو اور ٹی بی کنٹرول پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر سکھر حبیب الرحمٰن شیخ و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سال2035تک دنیا بھر میں ٹی بی کے مرض پر قابو پالیا جائے گا،مقررین نے کہاکہ پانچ لاکھ کیسز سامنے آئے جن میں سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہورہے ہیں جب کہ دو لاکھ کیسز ایسے ہیں جن تک رسائی نہیں کرپائے ہیں،گزشتہ برس ٹی بی کے مرض میں مبتلا 13لاکھ افراد زندگی کی بازی ہارچکے ہیں ۔
سندھ بھر میں ایک لاکھ بیس ہزار کیسز رجسٹرڈ تھے جب کہ 48ہزار کیسز مس ہیں،مقررین نے مزید کہاکہ خیرپور ضلع کی آبادی 25لاکھ ہوچکی ہے ،ضلع بھر میں ٹی بی مرض کی تشخیص کی25مراکز 21مقامات پر کام کررہے ہیں۔قبل ازیں ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد حسین ابڑو۔ایم ایس ٹی بی ہسپتال ڈاکٹر کلیم اللہ میمن۔ڈاکٹر ظفر جتوئی،ڈاکٹر اسد اللہ چنہ کی قیادت میں ٹی بی ورلڈ ڈے کے حوالے سے واک کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.