کرپشن و دہشت گردی کے شیطانی کھیل کا خاتمہ پوری قوم کی اولین ترجیح ہے،محمدحسین محنتی
ہفتہ 23 مارچ 2019 21:56
(جاری ہے)
اس موقع پر قیم ضلع سلمان خان،سابق ضلعی امراء احسان الاہی مغل،راشد آرائیں، محمد سلیم سیٹھی،قائم مقام امیر شکیل احمد اور فہیم بھی موجود تھے۔
محمد حسین محنتی نے کہا کہ دین سے دوری اور اللہ کو ناراض کرنے کی وجہ سے آج امت بے تحاشا مسائل کا شکار اورغیروں کے شکنجے میں ہے،دعوت دین کے ذریعے ہی امت اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتی ہے، کیونکہ دنیا نہیں اصل منزل منزل آخرت کی کامیابی ہے،خوراک اگر انسان کے جسم کی غذا ہے تو دین انسان کے روح کی غذا ہے،صوبائی امیر نے زور دیا کہ وہ دعوت الی اللہ مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے بھرپور تیاری کریں تاکہ اللہ ہم سے راضی ہوجائے۔ہم نے اللہ سے عہد اور اسکی نوکری کیلئے اپنے آپ کو پیش کیا ہے اور اللہ کی نوکری سب سے بڑا اعزاز ہے۔#مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.