ترجمان دفتر خارجہ کا معروف گلوکارہ شہناز بیگم کے انتقال پر اظہار افسوس

اتوار 24 مارچ 2019 15:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ معروف گلوکارہ شہناز بیگم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ شہناز بیگم بہت کمال کی گلوکارہ تھیں۔انہوںنے کہاکہ شہناز بیگم کا شاہکار ملی نغمہ، سوہنی دھرتی اللہ رکھے، پاکستانیوں کے دل و دماغ میں آج بھی گونجتا ہے۔

متعلقہ عنوان :