گ*سرگودھا ، اتوار کے روز سرگودھا اور گردونواح میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

اتوار 24 مارچ 2019 19:21

[سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2019ء) اتوار کے روز سرگودھا اور گردونواح میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ضلع بھر کے تمام گرجا گھروں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیساتھ ساتھ دعائیہ تقریبات کیلئے آنیوالے لوگوں کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے دیا جارہا تھا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :