جج کی عمر ے کی ادائیگی کیلئے روانگی ،نندی پور منصوبے میں تاخیر ی نیب ریفرنس کی سماعت 9اپریل تک ملتوی

پیر 25 مارچ 2019 13:29

جج کی عمر ے کی ادائیگی کیلئے روانگی ،نندی پور منصوبے میں تاخیر ی نیب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نندی پور منصوبے میں تاخیر ی نیب ریفرنس کی سماعت 9اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

پیر کو جج احتساب عدالت ارشد ملک کی رخصت کی بنا پر سماعت نہ ہو سکی ۔ ذرائع کے مطابق جج ارشد ملک عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گئے ہیں ۔