نقیب اللہ قتل کیس میں را انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ملزمان کا صحت جرم سے انکار، عدالت نے 11 اپریل کو کیس کے گواہان کو طلب کر لیا
پیر 25 مارچ 2019 20:12
(جاری ہے)
عدالت نے نقیب اللہ و دیگر کے خلاف درج 5مقدمات ختم کرنے کی بھی رپورٹ منظور کر لی۔
تھی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ نقیب اللہ اور اس کے ساتھیوں کو دہشت گرد قرار دے کر قتل کیا گیا۔نقیب اللہ،صابر،نذر خان اور اسحاق کو داعش اور لشکر جھنگویکے دہشت گرد قرار دے کر قتل کیا گیا۔ حالات و واقعات اور شواہد کی روشنی میں یہ مقابلہ خود ساختہ جھوٹا اور بے بنیاد تھا۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا تھاکہ نقیب اللہ اور اس کے ساتھیوں کو کمرے میں قتل کرنے کے بعد اسلحہ اور گولیاں ڈالی گئیں۔را انوار اور ساتھی جائے وقوعہ پر موجود تھے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیاتھا کہ انکوائری کمیٹی اور تفتشی افسر نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا تھا۔واضح رہے نوجوان نقیب اللہ محسود کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کر دیا گیا تھا۔نقیب اللہ قتل کیس میں سب سے واضح نام سابق ایس ایس پی ملیر را انوار کا تھا۔را انوار قتلکے بعد کئی روز تک مفرور رہے تاہم بعد میں خود ہی عدالت میں پیش ہوئے تھے بعد ازاں را انوار کو ضمانت پر رہا کیا گیا تھا اور ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔گذشتہ ماہ کراچی میں جعلی پولیس مقابلوں میں ملوث اور نقیب اللہ محسود قتل کیس کے ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راانوار نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی استدعا کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.