لاہور،27 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

منگل 26 مارچ 2019 17:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) سول لائنز کے علاقہ میں 27 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق 27 سالہ نامعلوم شخص نشہ کی زیادتی کی وجہ سے ہلاک ہوا ۔ایدھی ایمبولینس کے ذریعے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔