میاں اسلم اقبال نے قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کوٹ لکھپت میں ون ونڈو سروس سینٹر کا افتتاح کر دیا
سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہم ہمارا مشن ہے، ایسے سینٹر صوبے کی تمام انڈسٹریل اسٹیٹس میں بنائیں گے‘صوبائی وزیر
منگل 26 مارچ 2019 19:47
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ ہماری حکومت صوبے میں صنعت کاری اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔
نئے اسپیشل اکنامک زونز بنائے جا رہے ہیں۔ اسی طرح صوبے کے چھتیس اضلاع میں کاٹج انڈسٹری کی بحالی کا پروگرام بھی شروع کیا جا رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ چھوٹی و درمیانے درجے کی صنعتوں کے فروغ کے لیے پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی تین سکیمیں اپریل کے پہلے ہفتے میں کیا جا رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ملک میں صنعتیں لگے گی تو روز گار کے مواقعے بھی پیدا ہونگے۔ ہم نے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایسے اقدامات کرنے ہیں جس سے ملک اور قوم کو فائدہ ہو ۔ اُنہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ملک کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب سمارٹ ریگولیشنز ایکٹ لایا جا رہاہے جس سے مختلف محکموں میں فرسودہ قوانین ختم ہونگے اور اس ایکٹ کے نفاذ سے پنجاب میں نئی سرمایہ کاری تیزی سے آئے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم کیے گئے ون ونڈو سینٹر پر صنعت کار اور سرمایہ کار موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے بھی شکایت درج کروا سکتے ہیں اور اِن کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.