Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے جاوید میاں داد کی ملاقات

منگل 26 مارچ 2019 23:47

وزیراعظم عمران خان سے جاوید میاں داد کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) وزیراعظم عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور نعیم الحق بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق میں ملاقات میں جاوید میانداد اور وزیر اعظم نے ورلڈ کپ 1992کی یاد یں تازہ کیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :