مہمند، لشمینیا کی مرض نے وبائی صورت اختیارکرلی
{ عوام کا مراکز صحت میں انجکشن نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 5 اپریل 2019 23:22
(جاری ہے)
مظاہرے کے دوران پشاورٹو باجوڑ مین شاہراہ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند رکھا گیا ۔ اس موقع پر متاثرہ بچوں کے والدین نے کہا کہ علاقے میں لشمینیا کی مرض نے وبائی صورت اختیار کرلی ہے جبکہ علاقے میں قائم مراکز صحت میں علاج کیلئے انجکشن دستیا ب نہیں ہے کیونکہ ہم غریب لوگ ہیں اور مہنگے داموںپر انجکشن خریدنا ہماری بس کی بات نہیں ہے علاقے کی میڈیکل دکانوں میں انجکشن کی قیمت ایک ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے ۔
انہوں نے الزام لگا یا کہ مراکز صحت کا عملہ لوگوں سے پیسے طلب کرنے کے مطالبات کرتے ہیں ۔ اس طرح مراکز صحت کے عملہ نے میڈیا کے نمائندوں سے رابطہ کرنے پر بتا یا کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال غلنئی کی جانب سے ہمارے بی یو ایچ کو دس انجکشن فراہم کئے گئے جس سے تیس بچوں کی علاج ہوسکتا ہے جبکہ ہمارے پاس رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 113ہیں جن کی علاج کیلئے ہمارے پاس وافر مقدار میں انجکشن دستیا ب نہیں ہے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.