ملائشیا میں کرکٹ کی پہلی انٹرنیشنل ٹی 20 چیمپئنز سپر لیگ 27 اپریل سے کوالالمپور میں شروع ہوگی
پیر 15 اپریل 2019 20:03
(جاری ہے)
ایس اے ایس سپورٹس ایونٹ مینجمنٹ کے گروپ چیئرمین سید علی زیدی ہیں جبکہ نواف محمد گلف ریجن کے ڈائریکٹر اوورسیز، محسن علی رانا ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز پاکستان، نعمان گل ڈائریکٹر آپریشنز اور شمس الدُہا کنٹری منیجر ملائشیا ہیں۔
ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز پاکستان محسن علی رانا چیمپئنز شپ کے حوالے سے آج مورخہ 16 اپریل کو شام پانچ بجے سکھ چین کلب گلبرگ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں کرکٹ کے نامور کھلاڑی اور شوبز کے ستارے شرکت کریں گے۔ محسن علی رانا پریس کانفرنس میں سپر لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کا تعارف، اس کے اغراض و مقاصد پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.