فرانسیسی ارب پتی شہریوں کے نوٹرے ڈیم کی تعمیر نو کے لیے تین سو ملین یورو کے عطیات

منگل 16 اپریل 2019 21:51

فرانسیسی ارب پتی شہریوں کے نوٹرے ڈیم کی تعمیر نو کے لیے تین سو ملین ..
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2019ء) فرانس کے ارب پتی بزنس مین بیرنارڈ آرنو کے خاندان نے پیرس میں آتشزدگی سے بری طرح متاثر ہونے والے تاریخی نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل کی تعمیر نو کے لیے دو سو ملین یورو کے عطیے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ رقم دو سو چھبیس ملین امریکی ڈالر کے برابر بنتی ہے۔ اسی طرح ایک اور ارب پتی فرانسیسی بزنس مین فرانسوا پینو نے بھی سو ملین یورو عطیہ کرنے کا علان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :