ویتنامی روبسٹا کافی کے نرخوں میں کمی

بدھ 17 اپریل 2019 13:42

ویتنامی روبسٹا کافی کے نرخوں میں کمی
ہنوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2019ء) ویتنامی روبسٹا کافی کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ انٹرنیشنل کافی آرگنائزیشن کی جانب سے کافی کی پیداوار بڑھنے کے امکانات ظاہر کرنا ہے۔

(جاری ہے)

وسطی ویتنام میں کسانوں نے کافی کو 1.33سے 1.37 ڈالرفی کلو گرام میں بیچا ۔ ویتنامی ٹریڈرز جولائی کنٹریکٹ کے لئے 5فیصد بلیک اور بروکن گریڈ ٹو روبسٹا کافی 60 ڈالر فی ٹن ڈسکائونٹ کے ساتھ دے رہے ہیں جبکہ مئی کے لئے فراہمی کے سودے 4 ڈالر اضافہ کے ساتھ 1424 فی ٹن فری آن بورڈ پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :