ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

جمعرات 18 اپریل 2019 13:35

ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ شمالی کوریا کی جانب سے نئے ہتھیاروں کی نمائش اور وال سٹریٹ بزنس میںمندی کی صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 187.85 پوائنٹ (0.84 فیصد) گر کر 22090.12 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 15.71 پوائنٹ (0.96 فیصد) کمی کے ساتھ 1614.97 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 181.85 پوائنٹ گر کر 29942.83 پوائنٹ رہا۔س