پی آئی اے کی خاتون افسر کو ہراساں کرنے کا انکشاف، سی ای او نے نوٹس لے لیا
موجودہ انتظامیہ خواتین کے حقوق اور ان سے کی جانے والی کسی بھی نا انصافی کے سد باب پر یقین رکھتی ہے، ترجمان پی آئی اے
جمعرات 18 اپریل 2019 15:00
(جاری ہے)
خاتون نے بتایا کہ کہ سینئر افسر کی فون کالزکاسارا ریکارڈ موجود ہے، اگر کارروائی نہ کی گئی تو وزیر اعظم عمران خان اور چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کو درخواست دوں گی۔
اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے محمدمشہود تاجور نے کہاکہ کمیٹی کی تحقیقات کے بعد ان کی سفارشات پر مکمل عمل در آمد کیا جائے گا، موجودہ انتظامیہ خواتین کے حقوق اور ان سے کی جانے والی کسی بھی نا انصافی کے سد باب پر یقین رکھتی ہے۔ترجمان نے کہاکہ پی آئی اے میں اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے اس کو روکنے کیلئے منفی پروپیگنڈے کئے جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق مذکورہ خاتون نے سی ای او کو ای میل کی تھی کہ ایک افسر اسے جنسی طور پر ہراساں کر رہا ہے مذکورہ خاتون پی آئی اے اسلام آباد میں بکنگ اینڈ ٹکٹنگ آفیسر ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.