پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو ضلعی زکوٰة کمیٹیاں فوری فعال کرنے کی ہدایت کردی
زکوٰة کی فوری تقسیم کے لئے ڈپٹی کمشنرز کو چیئرمین زکوٰة کمیٹی کا چارج دیدیا گیا ،صوبائی وزیر کی زیر صدارت اجلاس
جمعہ 19 اپریل 2019 00:15
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ رمضان المبارک سے پہلے مستحقین تک زکوٰة پہنچانا تمام افسران کی شرعی ذمہ داری بھی ہے۔ اس لئے پوری ذمہ داری کے ساتھ مستحقین کو زکوٰة کی فراہمی ممکن بنائیں۔
اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات ندیم قریشی، پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میاں طارق عبداللہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے سپیشل ایجوکیشن نذیر احمد خان بلوچ، سلیم لابر، واصف راں، سبین گل ، قاسم لنگاہ، وسیم خان بادوزئی، سیکرٹری زکوٰة عالمگیر احمد خان، ایڈمنسٹریٹراوقاف اسلم رامے اور تمام متعلقہ ڈپٹی کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنر شیخ محسن نثار اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.