سائنسدانوں نے سائیبریا میں 42 ہزار سال سے محفوظ گھوڑے کے بچھڑے کی لاش سے خون اور پیشاب کے نمونے حاصل کر لیے
امین اکبر جمعرات 18 اپریل 2019 23:22
سات ماہ پہلے سائنسدانوں کو سائیبریا کے علاقے کے پرمافروسٹ (زیر سطحی منجمد زمین) سے 42 ہزار سال پرانے گھوڑے کے بچھڑے کی مکمل طور پر منجمد اور محفوظ لاش ملی تھی۔ یہ بچھڑا پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر مرا تھا اور شدید سردی کےباعث محفوظ ہوگیا۔ موت کے وقت اس بچھڑےکی عمر صرف دو ہفتے تھی۔
برف میں جم جانے کے باعث اس بچھڑے کی لاش گلنے سڑنے سے محفوظ رہی۔
(جاری ہے)
سائنسدانوں نے اس بچھڑے کے جسم میں دل کی شریانوں سے مائع خون حاصل کیا ہے۔ مناسب حالات کی وجہ سے یہ خون 42 ہزار سال تک محفوظ رہا ہے۔اس بچھڑے کی عضلاتی بافتوں کا رنگ ابھی تک سرخی مائل ہے۔
سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آج تک ملنے والے برفانی دور کے جانوروں میں سے یہ سب سے بہترین حالت میں محفوظ جانور ہے۔
ماہرین کو امید ہے کہ اس بچھڑے سے حاصل کیے گئے نمونوں سے اس کا کلون تیار کیا جا سکے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.