فلمسٹار میرا نے فلم پروڈیوسر جرار رضوی کی عیادت کی
جمعہ 19 اپریل 2019 13:15
(جاری ہے)
اس حوالے سے اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ جرار رضوی کے علاج کے لئے شفقت النساء ٹرسٹ کے زیر اہتمام فنڈ ریزنگ کروں گی ۔انہوں نے کہا کہ جرار رضوی میرے محسن ہیں اور مجھے فلم انڈسٹری میں متعارف کروانے کا سہرا بھی انہی کو جاتا ہے ،میں انکے علاج کے لئے ہر وہ دروازے پر دستک دوں گی جہاں سے مجھے امید ہو گی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایک پراعتماد عورت سے زیادہ کچھ بھی خوبصورت نہیں، ترپتی دیمری
-
مسکراہٹ معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہے، یمنی زیدی
-
اے آررحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دیدیا
-
معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کو 2 کروڑ کا نقصان
-
مذہبی تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو اداکارہ حنا خان کاکرارا جواب
-
اداکارہ کرینہ کپور کی پہلی سائوتھ انڈین فلم اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارعامرخان کا کلاسک کامیڈی فلم’ ’انداز اپنا اپنا‘‘ کے سیکوئیل کا عندیہ
-
شویتا بچن کی سالگرہ میں ابھیشیک اور ایشوریا کی غیرموجودگی نے کئی سوال اٴْٹھادیئے
-
ٹیلی ویژن اور فلم کے معروف اداکار محبوب عالم کی برسی منائی گئی
-
میں نے قرآن حرف بحرف پڑھا، اسے پڑھنے کے بعد کوئی غلط فہمی نہیں رہتی، امریکی اداکارول سمتھ
-
جب بھی لاہورآئوں تو مجھے بے پناہ عزت ،محبت اور چاہت ملتی ہی:عدنان صدیقی
-
اداکاررنبیرکپورکا خفیہ انسٹاگرام اکانٹ منظرعام پرآگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.