فروری میں سعودی عرب کے خام آئل کی برآمدات میں 277,000 بیرل یومیہ کی کمی
جمعہ 19 اپریل 2019 20:25
(جاری ہے)
فروری کے دوران سعودی عرب کی تیل کی پیداوار 10.136 ملین بیرل یومیہ رہی جبکہ جنوری میں 10.243 ملین بیرل یومیہ پیداوار کی گئی۔
سعودی عرب کی کروڈ انونٹریز(ذخیرہ خام تیل)کی مقدار فروری میں بڑھ کر 204.567 ملین بیرل پر آگئی جو کہ جنوری میں 200.834 ملین بیرل پر تھیں۔فروری میں سعودی ریفائنریز نے 2.767 ملین بیرل یومیہ کروڈ کو صاف یا ریفائن کیا اور ریفائن تیل کی برآمدات جنوری کے مقابلے کم 1.461ملین بیرل یومیہ رہی۔سعودی عرب نے فروری میں 259,000 بیرل یومیہ تیل بجلی کی پیداوار کے لئے خرچ کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.