احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ کے حوالے سے معاملات کی سماعت
بابر اعوان نندی پور پاور پراجیکٹ کیس میں تاخیر کے ذمہ دار نہیں، وزارت قانون سیکشن آفیسر نے عدالت میں جواب جمع کرادیا
جمعہ 19 اپریل 2019 20:35
(جاری ہے)
عدالتی کارروائی کے دوران جج ارشد ملک اور گواہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔
گواہ نے کہا کہ میں پہلی بار گواہی دینے آیا ہوں اس لئے ٹھیک سے نہیں بولا جا رہا۔ جج ارشد ملک نے کہا کہ زندگی میں بہت سے کام پہلی بار ہوتے ہیں، شادی بھی زندگی میں پہلی بار ہوتی ہے، کیا پہلی بار ہونے والی شادی سے انکار کیا ہی ۔احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے ریمارکس دیے کہ پہلی بار گواہی کوئی بہانہ نہیں ، ٹھیک سے گواہی دیں۔عدالتی کارروائی سے قبل بابر اعوان نے نندی پور ریفرنس میں بریت کی درخواست دوبارہ دائر کردی۔ صحافی جب ان سے یہ پوچھا کہ یہ درخواست آپ نے پہلے واپس کیوں لی تو اس پر انہوں نے سوال کرنے والے صحافی سے کہا کہ وہ میری دائر کی گئی درخواست پڑھ لیں انہیں وجہ سمجھ آجائیگی۔بابراعوان نے عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کس نے اوپنر آنا ہے، کس نے مڈل آرڈر پر اور کیچ ڈراپ کرنے والے کے ساتھ کیسا سلوک ہو گا یہ کپتان طے کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.