وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بدین میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعہ 19 اپریل 2019 21:18

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بدین میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بدین کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ا دکھ اور افسوس کا ظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔