پنجابی فلموں کی بحالی کے حوالے سے سیمینار پرسوں الحمراء ہال میں منعقد ہو گا

ہفتہ 20 اپریل 2019 13:34

پنجابی فلموں کی بحالی کے حوالے سے سیمینار پرسوں الحمراء ہال میں منعقد ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) الحمراء آرٹس کونسل اور کلچرل جرنلسٹ فائونڈیشن کے زیر اہتمام پنجابی فلموں کی بحالی کے حوالے سے سیمینار پرسوں (پیر ) الحمراء ہال lllمیں منعقد ہو گا ۔

(جاری ہے)

جس میں پاکستان فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات فلم انڈسٹری کی بحالی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گی ۔جبکہ عذرا جہاں ، شفق علی ،مظفر چوہدری سمیت دیگر گلوکار پنجابی کلاسیکل گانے بھی پیش کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :