کسٹمز کوئٹہ کی کاروائیاں، یارو اور خضدار کے مقام پر غیر ملکی سامان کی سمگلنگ ناکام، ایک کروڑ کا غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیا
ہفتہ 20 اپریل 2019 23:05
(جاری ہے)
گاڑی کی تلاشی پر اس میں تقریباً 6000000 ساٹھ لاکھ روپے کی غیر ملکی سامان جن میں لیڈیز اور مردانہ کپڑوں سمیت کار سے وابستہ سامان اور دیگر اشیاء برآمد کرلی گئیں۔
گاڑی کو بھی قبضے میں لے لیاگیا۔ اسی طرح خضدار سوراب چیک پوسٹ کے عملے نے شہید سکندر آباد کے مقام پر ایرانی بارڈر سے آنے والے دو ٹرک جن میں ایک دس ویلرز اور چھہ ویلرز کو روکنے کی کوشش کی جس پر گاڑیوں کے ڈرائیورز اندھیرے کا فائدہ اٹھا تے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈی سی پریوینٹو عاصم الرحمان سپرنٹنڈنٹ سلیم مندوخیل اور انسپکٹرز رحمت اللہ اسلم سولنگی اور احمد نواز زہری نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے دونو ں ٹرکوں کو قبضے میں لے کر چیک کیا تو اس میں تقریباً 35 لاکھ روپے کے ایرانی ٹا ئلز برآمد کرلئے اورگاڑیوں کو بھی قبضے میں لیا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.