وساکھی میلہ ،خالصہ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے آئے سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے واپس روانہ
یاترا کی مدت کو 10دن سے بڑھا کر 15دن کیا جائے ،ہزاروں سکھ اپنے گورو کی دھرتی کے درشن کیلئے بیتاب ہیں‘ سکھ لیڈروں کی گفتگو
اتوار 21 اپریل 2019 15:15
(جاری ہے)
انہوںنے وزیر اعظم پاکستان سے اپیل کی کہ ہماری یاترا کی مدت کو 10دن سے بڑھا کر 15دن کیا جائے تاکہ ہم اپنی مذہبی رسومات باآسانی ادا کر سکیں ۔
دہلی گورو دوارہ مینجمنٹ کمیٹی کے جتھہ لیڈر سردار دلجیت سنگھ سرنا نے بھی یاترا کے 10محدود دنوں کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ یاتریوں کے لیے ویزہ کی تعداد کو بڑھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہزاروں سکھ اپنے گورو کی دھرتی کے درشن کرنے کے لیے بیتاب ہیں ۔بھائی مردانہ گروپ کے پارٹی لیڈر سردار سنتا سنگھ ،کا کہنا تھا کہ ابھی ہماری سفری تھکاوٹ ہیں نہیں اتری کہ ہماری یاترا کے ویزہ کی مدت ختم ہو گئی ۔ سیکرٹری بورڈ محمد طارق وزیر نے کہا کہ ہم نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان وفاقی وزیر مذہبی امورو چیئرمین بورڈ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں مہمانوں کی مہمان نوازی میں کوئی کمی نہیں چھوڑی ۔وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت پولیس رینجرز اوردیگر اداروں داخلہ ،خارجہ ،ایف آئی اے ،ضلعی انتظامیہ ،ریلوے اور ضلعی افسران کا خصوصی طور پر شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا اور دنیا بھر میں پاکستان کی نہ صرف نیک نامی میں اضافہ ہوا بلکہ پاکستان کو اقلیت نواز ملک ثابت ہونے میں کردار ادا کیا ۔مزید قومی خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.