انجینئر امیر ضمیر خان کو آئی ای پی کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا

اتوار 21 اپریل 2019 17:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) انجینئر امیر ضمیر خان کو آئی ای پی کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیاگیا ۔لاہور یہ فیصلہ سنٹرل کونسل کے اجلاس میں صدر آئی ای پی جاوید یونس اپل نے کونسل ارکان کی مشاورت سے کیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد انجینئر امیر ضمیر نے سیکرٹری جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ گفتگو کرتے ہوئے امیر ضمیر نے کہا کہ آئی ای پی اور انجینئرز کی ترقی کے لئے جدوجہد کریں گے۔حکومت سے ملکر انجینئرنگ اداروں کو ان کا مقام دلائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :