سرگودھا ریجن کے علاقہ کٹھہ سگھرال کے گائوں جسوال کااٹھارہ سالہ نوجوان سانپ کا ڈسنے سے جاںبحق

پیر 22 اپریل 2019 14:42

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء)سرگودھا ریجن کے علاقہ کٹھہ سگھرال کے گاوں جسوال کااٹھارہ سالہ نوجوان سانپ کا ڈسنے سے جاںبحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق جسوال کا 18 سالہ نوجوان محمدفرحان کھیتوں میں گندم کی کٹائی میں مصروف تھا کہ اس دوران اسے زہریلیسانپ کیڈس لیا جس سے محمد فرحان موقع پرجاں بحق ھوگیا۔جس کی نعش اچانک گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا جسے آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔