اپنے بچوں کو بھوکا نہ سلائیں ،پیسے نہیں ہیں تو سبزی مفت لے جائیں
بزرگ شخص نے اپنی دکان پر غریب افراد کے لیے مفت سبزی کا بینر لگا دیا، انسانیت کے جذبے سے بھرپور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مقدس فاروق اعوان پیر 22 اپریل 2019 17:01
(جاری ہے)
ایسے میں صاحب حیثیت افراد کا فرض بنتا ہے کہ وہ غریب افراد کا خیال رکھیں،اس حوالے سے ایک تصویر بھی سامنے آئی ہے ۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سبزی والے نےب اپنی دکان پر بینر لگا رکھا ہے جس پر لکھا ہے کہ " اپنے بچوں کو بھوکا نہ سلائیں اگر پیسے نہیں ہیں تو سبزی مفت لے جائیں"۔یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔جس پر تبصرہ کرتے ہوئے صارفین کا کہنا ہے کہ اگرچہ سبزی والے کی بھی اتنی آمدنی نہیں ہوتی تاہم اس جذبہ قابل قدر ہے اگر یہی جذبہ دیگر لوگ دکھائیں تو کوئی غریب بھی رات بھوکے پیٹ نہیں سوئے گا،صارفین کا کہنا ہے کہ غریب افراد کی مدد کرنا ہمارا مذہبی و اخلاقی فریضہ ہے۔کئی ایسے غریب خاندان ہے جن کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہے۔ ہم اپنے آس پاس گلی محلوں میں رہنے والے ان غریب اور مسحق افراد کی مددکرنی چاہئیے۔ جو کسی مجبوری کی تحت روزی نہیں کماسکتے ہیں۔ مخیرحضرات اپنی زکوات و خیرات سے غریبوں کا خیال رکھیں۔صارفین کا کہنا ہے کہ اپنے لیے تو ہر کوئی بہتر کپڑے لیتا ہے اور مہنگے مہنگے کپڑے لیتا ہے۔ بہترین انسان وہ ہے جن کے دلوں میں انسانیت کا درد ہے۔پسے ہوئے طبقے کے لوگوں کے گھریلو مساہل حل کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.