ْبنک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹر کی دوسری سہ ماہی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی

پیر 22 اپریل 2019 19:44

ْبنک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹر کی دوسری سہ ماہی رپورٹ قومی اسمبلی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) بنک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹر کی دوسری سہ ماہی رپورٹ برائے سال 2018-19ء قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ پیر کو وزیر انچارج برائے خزانہ محاصل و اقتصادی امور حماد اظہر نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔