آئس استعمال کے خلاف ہزارہ یونیورسٹی میں منعقدہ واک میں ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کوارٹرز کی شرکت
پیر 22 اپریل 2019 23:53
(جاری ہے)
واک کے دوران یونیورسٹی کے طلباء اور طلبات نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر منشیات کے استعمال کے خلاف مختلف نعرے درج تھے۔ ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کواٹرز مختیار احمد نے آگاہی واک میں شریک طلباء اور طالبات کو منشیات کے استعمال سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہ کیا۔
اپنے خطاب میں ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کواٹرز کا کہنا تھا کہ نشہ انسان کو دیمک کی طرح آہستہ آہستہ کھا جاتا ہے، بدقسمتی سے ہماری نوجوان نسل منشیات کے استعمال سے براہ راست متاثر ہو رہی ہے، مانسہرہ پولیس منشیات کے خاتمہ کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، طلباء و طالبات خود بھی منشیات سے دور رہیں اور اپنے دوستوں کو بھی منشیات کے نقصانات سے آگاہ کر کے منشیات کے استعمال کو چھڑوانے میں مدد کریں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.