نیشنل دائی فو مارشل آرٹس چیمپئن شپ، سندھ کی8 گولڈ، 6 سلور، 5 براؤنز کے ساتھ 205 پوائنٹس لے کر پہلی پوزیشن
منگل 23 اپریل 2019 17:02
(جاری ہے)
پاکستان دائی فو مارشل آرٹ فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر صدیق پٹنی چیف آرگنائیزر جبکہ فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل محمد یوسف اور خازن محمد رشید پرنس ارگنائزنگ کمیٹی کے اراکین تھے۔
فیڈریشن کے چیف پیٹرن مطیع اللہ شاہ اور ڈاکٹر محمد صدیق پٹنی نے چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی ہے جبکہ ڈاکٹر محمد صدیق پٹنی نے بیلٹ جیتنے والے کھلاڑیوں کو پانچ پانچ ہزار کیش ایوارڈ بھی دیا۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کے چاروں صوبوں سے کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی ۔ بلوچستان ‘ سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا سے 18 ، 18 کھلاڑیوں نے شرکت کی اس کے علاوہ فاٹا سے 2 گلگت بلتستان سے 4 اور اسلام آباد سے 6 کھلاڑیوں نے شرکت کی اور بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.