پنجاب میں مزدوروں کے بنیادی حقوق دلوانے اور فلاح و بہبود کے اقدامات کو قومی و صوبائی سطح پر سراہا جا رہاہی'انصر مجید خان
صوبے کے 11سوشل سکیورٹی ہسپتالوں اور 17ڈسپنسریز کے ذریعے مزدوروں کے اہل خانہ کو روزانہ کی بنیاد پر ریلیف دیا جا رہا ہی'وزیر محنت
بدھ 24 اپریل 2019 12:58
(جاری ہے)
وزیرمحنت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے آخری اجلاس میں پنجاب میں مزدوروں کے بنیادی حقوق کو تحفظ دینے کی خاطر اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا ہے۔
سابق کرپٹ حکومت نے مزدوروں کو کیڑے مکوڑے سمجھ کر ان کے بنیادی حقوق پر شب خون مارا۔مزدوروں کے اہل خانہ کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پنجاب کے 11سوشل سکیورٹی ہسپتالوں اور 17ڈسپنسریز کے ذریعے مزدوروں کے اہل خانہ کو روزانہ کی بنیاد پر ریلیف دیا جا رہا ہے۔ مزدوروں کو ان کی اصل پہچان دلوانا اولین ترجیح ہے۔ محکمہ محنت و انسانی وسائل کو مکمل آٹومیشن پر لے کر جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.