صوبے میں قائم پٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز میں بنائے گئے واش رومز کی ناقص صورتحال پر مالکان کو جرمانے
بدھ 24 اپریل 2019 19:13
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد میں 22، باجوڑ31، بنوں65،بونیر15، چارسدہ11،چترال24،ڈیرہ اسماعیل خان61،دیر لوئی2،دیر اپر44،ہنگو13،ہری پور27،کرک15،خیبر 17،کوہاٹ2،کوہستان لوئر2،کوہستان اپر 1،کرم1،لکی مروت 39،ملاکنڈ 44،مانسہرہ13،مردان8،نوشہرہ20،اورکزئی 1،پشاور 70،شانگلہ22،جنوبی وزیرستان31،صوابی8،سوات49 اور ٹانک میں5 کے معائنے کئے گئے۔
چیف سیکرٹری محمد سلیم خان نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مشن کو جاری رکھا جائے اور متعلقہ پمپس کے مالکان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔یادرہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کلین اینڈ گرین مہم کے تحت تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کی تھیں کہ پٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز میںعوام کے لئے بنائے گئے واش رومز کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں۔اس ضمن میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد سلیم خان نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ متعلقہ اضلاع میں پٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز کا معائنہ کیا کریں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.