اسد عمر پیپلز پا ر ٹی پر تنقید کے بجا ئے کو ئی دو سر ی نو کری تلا ش کریں ،مر تضی وہا ب
عوا م انہیں معا شی غا ر ت گر کے طو ر پر یا د رکھیںگے ،مشیر اطلا عا ت سندھ
جمعرات 25 اپریل 2019 00:02
(جاری ہے)
گیس اور پیٹرو لیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں بھی ریکا ر ڈ اضا فہ کیا گیا جبکہ اشیا ضروریہ کی قیمتو ں میں اضا فے کے با عث غریب کے منہ سے رو ٹی کا نوا لہ چھین لیا گیا ہے اور قو م ہو شر با مہنگا ئی کے با عث شدید مشکلا ت کو شکا ر ہے ۔
مر تضی وہا ب نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی پر کڑ ی تنقید کر نے والو ں کو بلا آخر اپنی نا کا می کا اعترا ف کر تے ہو ئے وزیر خزا نہ آخر کا ر پیپلز پا ر ٹی کا ہی لینا پڑا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کی تا ریخ میں اسد عمر کو معا شی غا ر ت گر کے نا م سے یا د رکھا جا ئے گا میرا مشورہ ہے کہ وہ دو سرو ں پر کچڑ اچھا لنے اور پیپلز پا ر ٹی کو برا بھلا کہنے کے بجا ئے کو ئی دو سری نو کری تلا ش کریں ۔کیو نکہ یہ با ت وا ضح ہے کہ وزیراعظم کو اپنی ہی پارٹی کے وزیر خزانہ کو نااہل ہونے پر چھٹی کرنی پڑی اور اسد عمر کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کو شدید تکلیف کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.