سینیٹ میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے الزام میں گرفتار افراد کی تعداد سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش

جمعرات 25 اپریل 2019 19:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) سینیٹ میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے الزام میں گرفتار افراد کی تعداد سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عبدالرحمان ملک نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :