حافظ آباد ،لکھی شاہ میں کرنٹ لگنے سے مقامی زمیندار جاں بحق ہوگیا

جمعرات 25 اپریل 2019 23:29

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) حافظ آباد کے نواحی گائوں لکھی شاہ میں کرنٹ لگنے سے مقامی زمیندار جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ناظم حسین ولد ریاض حسین شاہ بجلی کی چارہ کاٹنے والی مشین پر مویشیوں کے لئے چارہ تیار کررہا تھا کہ اچانک مشین میں کرنٹ آگئی جس کے نتیجہ میں وہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ متوفی کو آہوں اور سسکیوںمیں انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :