وزیراعظم عمران خان نے سرفراز احمد سے ملاقات میں دراصل کیا کہا تھا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی
جس طرح ٹیم کو لیڈ کررہے ہیں مجھے آپ کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں ہے:”کپتان“ کی سرفراز احمد سے گفتگو
ذیشان مہتاب جمعہ 26 اپریل 2019 15:23
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق میڈیا میں عمران خان سے منسوب یہ خبر چلا ئی کہ وزیراعظم نے کہا اگر کوئی کھلاڑی کرکٹ کرپشن میں ملوث پایا گیا تو وہ سزا سے نہیں بچ سکے گا، دراصل وزیر اعظم نے یہ کہا تھا کہ سپاٹ فکسنگ کے واقعات نے پاکستان کرکٹ پر کاری ضرب لگائی ہے، آپ سب ملک کے سفیر ہیں اس لیے ان لوگوں سے بچیں جو کھیل اور کھلاڑی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے غیر رسمی انداز میں کھلاڑیوں سے ملاقات اور ان کیساتھ گھل مل گئے۔ ملاقات کا دورانیہ 30 منٹ تھا لیکن وہ ایک گھنٹہ کھلاڑیوں کیساتھ رہے اور انہیں نصیحت کرنے کے بجائے شفقت سے پیش آئے اور اس بات پر زور دیتے رہے کہ آپ میں کرنے کی صلاحیت ہے بس کسی حریف کھلاڑی یا ٹیم کو اپنے سر پر سوار نہ ہونے دیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.