ہمیں ملک کو سماجی اوراقتصادی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لئے بھرپورکوششیں کرناہوں گی ،سرپرست اعلیٰ یونائٹیڈ بزنس گروپ
جمعہ 26 اپریل 2019 16:30
(جاری ہے)
ایس ایم منیر نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو مسائل کا ادراک ہے اور وہ بخوبی سمجھتے ہیں کہ برآمدات کی راہ میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں اور یقیناً وہ ان مسائل کو حل کریں گے بالخصوص ملکی برآمدکنندگان کے طویل عرصہ سے روکے گئے سیلزٹیکس وانکم ٹیکس ریفنڈز جاری کریں گے تاکہ برآمدات میں آنے والی رکاوٹیں دور ہوں۔
انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ ہمیں ملک کو سماجی اوراقتصادی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لئے بھرپورکوششیں کرناہوں گی جبکہ ایک مستحکم معاشرے کا قیام بھی ضروری ہے جہاں کے نوجوان اپنی صلاحیتوں کے مطابق ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں ،وزیراعظم عمران خان کی کامیابی سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہوگی اور وہ اس سلسلے میں انتھک جدوجہد کررہے ہیں،پاکستان کی بزنس کمیونٹی بھی یونائٹیڈ بزنس کمیونٹی کے بینرتلے ملکی معیشت کو استحکام دینے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کررہی ہے تاہم ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت کاروبار کی راہ میں حائل رکاوٹوں کاجلدسے جلد خاتمہ کرے ۔انہوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی کی زبیرطفیل کی سربراہی میں قائم بجٹ کمیٹی نے فیڈریشن کے صدر کی قیادت میں حکومت کوموثر بجٹ تجاویزفراہم کردی ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور مشیرخزانہ ڈاکڑعبدالحفیظ شیخ ان تجاویز کو نئے مالی سال کے بجٹ میں فوقیت دیں گے،پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور جمہوری ملک بنانے کیلئے جدوجہد کرنی ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.