بھارت سے درآمد شدہ ادویات اور ویکسینز کے پاکستانی روپوں میں کیا قیمتیں ہیں،رحمن ملک کاوقفہ سوالات میں سوالات
اگر خدانخواستہ بھارت سے جنگ ہوتی ہے تو کیا ہمارے ہسپتالوں میں ادویات کی کمی نہیں ہوگی، رہنما پیپلز پارٹی
جمعہ 26 اپریل 2019 17:02
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اگر خدانخواستہ بھارت سے جنگ ہوتی ہے تو کیا ہمارے ہسپتالوں میں ادویات کی کمی نہیں ہوگی۔
انہوںنے کہاکہ کیا ہمارے ہسپتالوں میں زندگی بچانے والی ادویات کی اچھی سٹاک موجود ہیں۔ انہوںنے کہاکہ کیا کتے اور سانپ کے کاٹے کی ویکسینز پاکستان میں بنائے جاتے ہیں یا بھارت سے ہی برآمد کئے جاتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ کیا وجہ ہے کہ کتے اور سانپ کے کاٹے کی ویکسینز پاکستان میں نہیں بنائے جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.