کسی نے مجھے آئٹم کہا تو میں پلٹ کر اسے طمانچہ ماروں گی، ملائیکہ اروڑا
جب بھی کسی گانے پر رقص کرتی ہوں تو میری مرضی شامل ہوتی ہے ، دبائو میں کبھی رقض نہیں کیا ، انٹرویو
جمعہ 3 مئی 2019 14:23
(جاری ہے)
ملائیکا نے کہاکہ میں جب بھی کسی گانے پر رقص کرتی ہوں، اس میں میری اپنی مرضی شامل ہوتی ہے، میں نے کبھی کسی دباؤ میں رقص نہیں کیا، اگر مجھے کچھ پسند نہیں آرہا ہوتا، یا کوئی اسٹیپ نہیں سمجھ آتا میں اسے تبدیل کرواتی ہوں، میں بیوقوف نہیں ہوں، مجھے اندازہ ہے کہ کیا صحیح نظر آرہا ہے اور کیا نہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ مجھے ہمیشہ سے ہی برا لگا جب ایسے گانوں کو آئٹم سانگ کہا گیا، سوچیں اگر کوئی مجھے کہے یہ کیا آئٹم ہے تو میں پلٹ کر ایسے شخص کو طمانچہ ماردوں۔ملائیکا اروڑا کا ایسے گانوں پر رقص کرنے کے حوالے سے کہنا تھا کہ انہیں اندازہ ہے کہ اس طرح کے گانوں کو لوگ نامناسب سمجھتے ہیں لیکن ان کی نظر میں یہ نامناسب ہیں۔اداکارہ نے کہاکہ میں کبھی بھی نہیں چاہوں گی کہ ایسے گانوں پر پابندی عائد ہو، ہماری فلموں میں ہمیشہ ہی گانے اور ڈانس کا کلچر دکھایا گیا، یہ سب ایک رات میں تبدیل نہیں ہوسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.