پاکستانی پرچم تھامے راکھی ساونت کی تصاویر نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا
اپنے ملک بھارت سے بہت محبت ہے یہ تصاویر میری آنے والی فلم کی ہیں جن میں پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہو، اداکارہ کی وضاحت
جمعرات 9 مئی 2019 23:24
(جاری ہے)
بعدازاں راکھی ساونت نے خود پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے وضاحت بھی کی۔
راکھی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ملک بھارت سے محبت کرتی ہیں، اور یہ تصاویر ان کی ا?نے والی فلم ’دھارا 370‘ کی ہیں، جس میں وہ ایک پاکستانی لڑکی کا کردار نبھارہی ہیں۔بعدازاں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔اپنی ویڈیو میں راکھی کا کہنا تھا کہ ’میں اس فلم میں ایک پاکستانی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہوں، پاکستانی لوگوں کے سینے میں بھی دل ہوتا ہے، بہت پیارے ہوتے ہیں، سب برے نہیں ہوتے، میں پاکستان کی بہت عزت کرتی ہوں‘۔خیال رہے کہ بھارتی آئین کی دفعہ 370 ایک خصوصی دفعہ ہے جو ریاست جموں و کشمیر کو جداگانہ حیثیت دیتی ہی.متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.