لاہور میٹرو بس کی لاگت پر مسلم لیگ ن کا دعویٰ درست ثابت ہو گیا
لاہور میٹرو بس منصوبے پر 29 ارب 86 کروڑ روپے خرچ ہوئے
سمیرا فقیرحسین منگل 14 مئی 2019 13:24
(جاری ہے)
اس کمیٹی میں پیش کی جانے والی آڈ یٹر جنرل کی رپورٹ میں مسلم لیگ ن کا دعویٰ سچ ثابت ہو گیا۔
کمیٹی کو پیش کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا کہ لاہور میٹرو بس منصوبہ تقریباً 29 ارب 86 کروڑ روپے میں مکمل ہوا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میٹرو بس منصوبہ کا تخمینہ 30 ارب روپے سے زائد رکھا گیا تھا تاہم اس منصوبے کو 30 ارب روپے سے کم لاگت پر مکمل کیا گیا، اس رپورٹ کے بعد مسلم لیگ ن کا میٹرو بس اخراجات کے حوالے سے دعویٰ سچ ثابت ہو گیا جبکہ مسلم لیگ ن پر الزامات عائد کرنے والے اور اس منصوبے پر زیادہ لاگت آنے کے دعوے کرنے والے مسلم لیگ ن کے سیاسی مخالفین کو منہ کی کھانا پڑی۔ خیال رہے کہ قبل ازیں اورنج لائن ٹرین منصوبے کی لاگت کا تحریک انصاف کا دعویٰ بھی غلط ثابت ہوا تھا۔ ، پاکستان تحریک انصاف نے 70ارب روپے خرچ کرنے کا دعویٰ کیا تھا ، لیکن پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق نصوبے پر اب تک ایک ارب 22 کروڑ ڈالر کی رقم خرچ ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں شروع کیے گئے اورنج لائن ٹرین منصوبے کا کُل تخمینہ ایک کھرب 65 ارب روپے لگایا گیا تھا تاہم منصوبے میں رکاوٹوں کے باعث یہ تاخیر کا شکار ہوگیا اور اس کی لاگت میں بھی اضافہ ہوا۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.