امریکی شہری کو پاکستانی ویزہ نہ ہونے پر ڈیپورٹ کردیا گیا

منگل 14 مئی 2019 13:53

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2019ء) امریکی شہری کو پاکستانی ویزہ نہ ہونے پر ڈیپورٹ کردیا گیا۔راولپنڈی امریکی شہری انڈریو والٹر چائنہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا تھا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستانی ویزہ نہ ہونے پر ایف آئی اے نے ابتدائی کاروائی کے بعد ڈیپورٹ کردیا۔

متعلقہ عنوان :