مکمل فٹ ہوں ،ورلڈ کپ کھیلنے جائونگا ، شاداب خان کا اعلان
پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ،انگلینڈکیخلاف بولرز اچھی پرفارمنس نہیں دے رہے،وکٹیں لینے کی ضرورت ہے،3سال سے انگلینڈ میں کھیل رہے ہیں ورلڈ کپ مشکلات نہیں ہوں گی، میڈیا سے گفتگو
بدھ 15 مئی 2019 16:29
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ٹیم میں4اہم کھلاڑی نہ کھیل رہے ہوں توفرق پڑتاہے۔انہوںنے کہاکہ سینئرکھلاڑی ٹیم میں شامل نہیں ۔
انہوںنے کہاکہ کرکٹ بہت تیزہوگئی ہے،وکٹیں لینے کی ضرورت ہے۔انہوںنے کہاکہ ہمارے بولرز ردھم میں بولنگ نہیں کررہے۔ شاداب خان نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ تک باؤلرز ردھم میں آجائیں گے ہم انگلینڈ کے خلاف دیگر میچز جیت کر ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔انہوںنے کہاکہ وائرس کا پتہ چلنے پر تھوڑی پریشانی ضرورہوئی ہے الحمد اللہ اب مکمل فٹ ہوں ۔ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ انگلینڈ میں قومی ٹیم بھرپورمحنت کررہی ہے ، 3سال سے انگلینڈ میں کھیل رہے ہیں ، ورلڈ کپ میں شکلات نہیں ہوں گی۔انہوںنے کہاکہ کوشش کروں گاانگلینڈ جاکرٹیم کے ساتھ فوری ایڈجسٹ ہوجاوًں۔انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں پی سی بی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرا علاج کرایا تاہم اب میں تندرست ہوں۔ اللہ کی جانب سے جو ہوتا ہے تو درست ہی ہوتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.