انگلینڈ میں پاکستانی ریکارڈز سے بھارت پر گھبراہٹ طاری
چیمپئنزٹرافی اورورلڈٹی ٹونٹی میں گرین شرٹس کی فتوحات سے گنگولی بھی پریشان
ذیشان مہتاب جمعرات 16 مئی 2019 12:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنی عمدہ باﺅلنگ کی وجہ سے انگلینڈ کو اس کی سرزمین پر ٹیسٹ میچز میں بھی شکست دی ہے۔
گنگولی کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی اور ان کی ٹیم کواس خطرے سے بہت زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، بھارتی سکواڈ میں گہرائی ہے اور اسے ہرانا بہت مشکل ہے۔ سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ میں ریکارڈز پر یقین نہیں رکھتا، دونوں ٹیموں کو اس خاص دن اچھا کھیلنا ہوگا، بھارت اچھی ٹیم ہے، ایسی ٹیم جس میں کوہلی، روہیت شرمااور شیکھر دھون جیسے کھلاڑی ہوں، اسے شکست دینا مشکل ہوگا۔ورلڈ کپ 2003 ءکے فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کھانے والی بھارتی ٹیم کا آج کی ٹیم کے ساتھ موازنہ کرنے کے سوال پر گنگولی نے کہا کہ دونوں ٹیمیں مختلف جنریشن کی ہیں، ہم نے 2003 ءمیں فائنل کھیلا، مجھے امید ہے یہ فائنل کھیلیں گے اور جیتیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.