بابر اعظم مستقبل کے کپتان، انہیں گروم کیا جائے :عبدالقادر
حسنین کو منتخب کرنے میں جلد بازی کی گئی،وہاب کوآزمانا چاہیے تھا:گگلی ماسٹر
ذیشان مہتاب جمعرات 16 مئی 2019 13:03
(جاری ہے)
عبدالقادر نے کہا کہ پی سی بی کی جانب سے باصلاحیت کرکٹرز کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، پی ایس ایل میں مسلسل عمدہ کارکردگی کے باوجود احمد شہزاد اور عمر اکمل کو کیوں نظر انداز کیا گیا؟ ڈومیسٹک کرکٹ کے کئی ٹاپ پرفارمرز بھی سلیکٹرز کی نظرکرم کے مستحق نہ ٹھہرے، اگر کسی کو موقع نہیں دینا تو اس طرح کے ایونٹس کرانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، عمر اکمل اور کامران اکمل جیسے بیٹسمین پاور ہٹر کا کردار ادا کرتے ہوئے تن تنہا میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں لیکن ان کو منتخب کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی گئی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.