سپنر شاداب خان میڈیکل رپورٹ کلیئر آنے کے بعد لندن روانہ ہوگئے
آج جمعہ کو ڈاکٹر پیٹرک کینڈی سے ملاقات کریں گے ، تفصیلی چیک اپ کروائیں گے تاکہ ورلڈکپ سے قبل وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو سکیں ہیپاٹائٹس سی کی نشاندہی پر ڈاکٹر پیٹرک ہی نے شاداب خان کیلئے ادویات تجویز کی تھیں جو آج چیک اپ کے بعد 20 مئی کو قومی ٹیم کو جوائن کریں گے افغانستان اور بنگلہ دیش کے خلاف پریکٹس میچوں میں ان کی شرکت فٹنس سے مشروط ہوگی، پاکستان کرکٹ بورڈ
جمعرات 16 مئی 2019 20:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے جبکہ انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران بیٹسمین تو اچھا کھیل رہے ہیں لیکن باؤلرز کی کارکردگی بہتر نہیں ہے اگر ٹیم میں 4 اہم کھلاڑی نہ کھیل رہے ہوں تو فرق پڑتا ہے۔
شاداب خان نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ تک باؤلرز ردھم میں آ جائیں گے اور انگلینڈ کے خلاف دیگر میچز جیت کر ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹیم کے باؤلرز بہتر کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ مڈل اوور میں زیادہ محنت کر رہے ہیں کیونکہ اگر مڈل اوور میں بیٹسمین کو آؤٹ نہ کریں تو اگلے اوورز میں بہت زنز بن سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.