حکمران رہنے والی جماعتوں نے کارکنان اور عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کا پاس نہیں کیا ، امیر جماعت اسلامی بلوچستان
جمعہ 17 مئی 2019 20:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کو ان مسائل اور مسائل پیداکرنے والوں سے نجات دلانے کی جدوجہد کررہی ہے۔
ہم تمام جماعتوں کے کارکنان کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آئیں اور ملک و قوم کو اس گھمبیر صورتحال سے نکالنے کے لیے جماعت اسلامی کی جدوجہد میں شامل ہوجائیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے عوام کے ساتھ مسلسل دھوکہ اور فراڈ ہورہا ہے۔عوام نے مسائل کے حل کے لیے سیاسی جماعتوں کو جھولیاں بھر بھر کر ووٹ دیئے مگر سیاسی جماعتوں نے عوام کے اعتماد کو بری طرح مجرو ح کیا۔چہرے بدل بدل کر اقتدار میں آنے والے اصلاً ایک طبقہ اور گروہ کے لوگ ہیں جنہوں نے مختلف پارٹیوں کے جھنڈے اٹھا رکھے ہیں اور جو پارٹی اقتدار میں آتی ہے سارے اس میں جمع ہوجاتے ہیں۔ مختلف حکومتوں میںرہنے والے وزیر مشیر سب ایک ہیں اور موجودہ حکومت میں بھی وہی وزراء ہیں جو پیپلز پارٹی مسلم لیگ اور پرویز مشرف کی کابینہ میں شامل تھے۔ جماعت اسلامی عوام کے دکھوں اور پریشانیوں کا مداوہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔جماعت اسلامی ملک کی حقیقی جمہوری جماعت ہے جس کا اعتراف ہمارے مخالفین بھی کرتے ہیں ۔ جب تک دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والے لوگ اقتدار میں نہیں آتے عوام کے ساتھ اسی طرح دھوکہ اور فریب ہوتا رہے گاجماعت اسلامی عوام سے ہمدردی رکھتی ہے اور ان کے غم اور دکھ بانٹنا چاہتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.