ةروس کی جزیرہ نما کوریا میں جوہری مادہ میں تخفیف لانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ، مائیک پومیپو

جمعہ 17 مئی 2019 20:35

ا ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2019ء) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیپو نے کہا ہے کہ روس کی جزیرہ نما کوریا میں جوہری مادہ میں تخفیف کے سلسلے میں دلچسپی نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ شمالی کوریا کے سلسلے میں روس اور امریکہ کے وسیع تر باہمی مفاد میں اور اس وجہ سے وہ اس علاقے میں جوہری معائدوں میں کمی لانے میں دلچسپی ظاہر نہیں کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ روس یقینی بنانے میں دلچسپی رکھتا ہے کہ اس علاقے میں جوہری مواد کی کمی نہیں ہے وہ شمالی کوریا کے ساتھ سرحدیں مشترک کرتا ہے اور اس کی معیشت کو مضبوط بنانے میں دلچسپی رکھتا ہے ۔ ۔

متعلقہ عنوان :